سورۃ یاسین کی اصل دعوت اور پس منظر

سورۃ یاسین (یٰسٓ) کے اصل معنی اور تشریح کیا ہے۔ آج اسے مردوں پر پڑھنے والی، اور مصیبت و مشکلات سے نجات کے لیے ورد کی جانے والی سورت سمجھا جاتا ہے۔۔۔ لیکن درحقیقیت یہ سورت زندہ انسانوں کو ان کے رب کی خوشنودی اور رضوان کی طرف دعوت دیتی ہے۔۔۔ اگر اس کو سمجھ کر پڑھا جائے اور اس پر عمل کیا جائے تو یہ مسلمانوں کی زندگیوں میں ایک بہترین انقلاب برپا کر سکتی ہے۔

1 Comment

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>