دین طریقت اور تصوف سے اسلام کا دور کا بھی کوئی تعلق نہیں۔ بلکہ یہ اسلام کے متوازی بنایا جانے والا ایک نیا دین ہے جس کی تعلیمات اسلامی تعلیمات کے یکسر خلاف ہیں۔ دینِ تصوف کی بنیاد مشرکانہ نظریات پر مبنی ہے۔ تفصیلات کے لیے مکمل بیان سماعت فرمایے۔
Read more