اللہ کے بہترین بندے کون ہیں؟

اللہ کی کتاب کے مطابق اُس کے بہترین اور مومن بندے کون ہیں؟ اور ان کی کیا خصوصیات بیان کی گئی ہیں۔ نیز وہ کون لوگ ہیں جن کے اپنے آپ کو مسلمان کہلوانے کے باوجود مالک کا غضب دنیا و آخرت میں اُن پر ہوگا۔۔۔ قرآن و حدیث کے دلائل سے صحیح اسلام سمجھنے کے لیے مکمل بیان غور سے سنیں۔

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>